بھارتی جارحیت کیخلاف نیا ملی نغمہ

بھارتی جارحیت کیخلاف نیا ملی نغمہ "میرا عشق پاکستان” ریلیز

ویب ڈیسک: بھارتی جارحیت کیخلاف نیا ملی نغمہ "میرا عشق پاکستان” ریلیز کر دیا گیا، جس سے پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا نیا ملی نغمہ "میرا عشق پاکستان” ریلیز کر دیا گیا، یہی نغمہ آتےہی چھا گیا اور پاکستانیوں کی آواز بن گیا۔
ملی نغمہ میں بھارت کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ پاکستانی قوم یکجا دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوے کی طرح کھڑی ہے، ملی نغمے کو ساحر علی بگا نے اپنی سریلی آواز دی ہے جبکہ اس گیت کے دل موح لینے والے بول احمد عظیم نے لکھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، مزید119فلسطینی شہید