ویب ڈیسک: جنگ میں ناکامی اور ہزیمت اٹھانے کے بعد اب بھارتی ذرائع کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ انڈیا نے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم اور سلال ڈیم کو کھول دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس بھارتی اقدام کے بعد پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیا گیا ہے، جو سیلابی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔
