پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں 11کروڑ سے زائد کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاک بھارت جاری کشیدگی کے دوران پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں 11کروڑ سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 10 ارب 33 کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 10 ارب 33کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  شہید محمد آیاز کی میت سرکاری اعزاز کیساتھ تخت بھائی پہنچا دی گئی