ڈرون حملوں میں ایک شخص زخمی

اوکاڑہ: بھارتی ڈرون حملوں میں ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: پاک بھارت جنگی صورتحال کے دوران بھارت دراندازی کی کوشش کرنے لگا ہے، اس دوران بھارتی ڈرون حملوں میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے زخمی کا علاج معالجہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ بھی ہسپتال پہنچ گئی ہے، جہاں ڈی سی نے کہا کہ زخمی کو بہتر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  یوم تشکر: شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران کا خصوصی جرگے کا انعقاد