صوابی میں 2افراد جاں بحق

صوابی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد اجاں بحق ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ صوابی کے علاقہ ادینہ سلئے با با روڈ کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔
جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ، دونوں مقتولین کا تعلق مناگئی گائوں سے بتایا جارہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوامیں ایک اور بڑاسکینڈل،اربوں روپےکی زائد ادائیگیوں کا انکشاف