ویب ڈیسک: بھارت کی تمام تر کوششیں ناکام ہو گئیں ،عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لئے اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کی منظوری دے دی ہے ۔
اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔
