ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جس کے فوری بعد ائیرڈیفنس سسٹم فعال ہو گیا ۔
اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور پر کوئی حملہ نہیں ہواشہری کسی بھی قسم کی افواہوں سے بچیں ، پاکستان ائیرڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ پر ہیں اور اینٹی ائیر گنر فائرنگ میں مصروف ہیں ۔
حکام نے تصدیق کی ہے کہ پشاور محفوظ ہیں حملے کا کوئی نشان نہیں ہے ،شہریوں کو گھروں میں رہنے اور محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیاس ہے کہ شہری گھروں پر رہیں اور سکیورٹی وجوہات کی بناء پر احتیاط برتیں ۔
