Untitled 1 7

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کے ٹی ایچ ہسپتال کا دورہ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا کے ٹی ایچ کا دورہ،ہسپتال میں کرونا سے نمٹنے کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا، صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد بڑھانے پر حکومتی توجہ مرکوز ہے، اگلے ماہ کے اختتام تک صوبے کے ہسپتالوں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بیڈز کی تعداد مزید بڑھائی جائےگی،

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ڈٹ گئے

وزیراعلیٰ محمود خان کرونا انسداد کے لیے تمام تر انتظامات خود دیکھ رہے ہیں، کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ خراج تحسین کا مستحق ہے، ڈاکٹرز دن رات ایک کرکے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا کر زندگیاں بچا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور