بھارتی میڈیا نے پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن

بھارتی میڈیا نے پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف کر لیا

ویب ڈیسک: بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑجواب جاری ہے ، اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف کر لیا۔
بھارتی میڈیا نے پٹھان کوٹ ائر بیس، پونچھ اور جموں ائر بیس پر پاکستانی حملوں کا اعتراف بھی کر لیا، ساتھ میں تباہی کا زکر بھی کیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے اس اعتراف کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ رات کی تاریکی میں بھارتی بزدلانہ حملے کا دن کی روشنی میں بھرپور جواب دیا جا رہاہے۔

مزید پڑھیں:  امداد کی فراہمی: غزہ میں محدود پیمانے پر ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ