چین کی پاکستان اور بھارت

چین کی پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک: چین کی پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل، دونوں ممالک مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی گئی ہے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں امن و استحکام کو ترجیح دیں، اور دونوں ممالک ایسے اقدامات سےگریز کریں جن سے کشیدگی بڑھے۔
چین کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تنازع کے سیاسی حل کے پُر امن راستے پر واپس آئیں۔

مزید پڑھیں:  سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی پر کشمیر کے 6دریا ہمارے ہونگے،پاک فوج