ویب ڈیسک: پاکستان کی جامب سے جاری آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذائع کے مطابق بھارتی مقبوضہ کشمیرکے علاقے نوشہرہ میں بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے، یہ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکزپاکستان میں دہشتگردی کروارہا تھا۔
