بھارتی پراکسی کو ہزیمت کا سامنا

آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی پراکسی کو بلوچستان میں ہزیمت کا سامنا

ویب ڈیسک: آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بلوچستان میں بھارتی براکسی کو ہزیمنت کاسامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت کے دوران بلوچستان کے عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ رہے جس سے بھارتی پراکسی کوہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ۔
مستونگ میں ریلی کے شرکا کی جانب سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے جھنڈے جلائے گئے جبکہ ریلی میں شہریوں کی جانب سے بی ایل اے اور بھارت سے اپنی نفرت کا اظہار کیا گیا۔
ریلی میں اسرائیل اور بھارت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں جو کچھ کیا ایران میں بھی وہی کریں گے ،اسرائیلی فوج کی دھمکی