دنیا بھر میں جشن

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر دنیا بھر میں جشن

ویب ڈیسک: آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی اوربھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر دنیا بھر میں بھر پور جشن منایا جارہا ہے ۔
اس سلسلے میں لندن میں بھی لوگ پاکستان کی جھنڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔
اسی طرح آذربائیجان میں بھی لوگوں نے بھی افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی اورجشن منایا ۔
شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور کہا کہ پاکستان کی شاندار فتح نے پوری قوم اورامت مسلمہ میں خوشی کی لہردوڑا دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت نہایت خطرناک ہے،سینیٹر ایمل ولی