بنوں میں بم دھماکہ

بنوں میں بم دھماکہ ،ایک بچہ زخمی ہونے کی اطلاع

ویب ڈیسک: بنوں میں آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک بچہ زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ بسیہ خیل میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سکندر خیل بالا پیش آیا جہاں آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا ہے ۔
دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس سے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ