امریکی صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہو گئے

ویب ڈیسک: امریکی صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوگئے، اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ ٹرمپ کا پہلا غی رملکی دورہ ہے۔
شیڈول کے مطابق امریکی صدر سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ دورے کے دوران تینوں ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون کونسل کے خصوصی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ نے تیمور سلیم جھگڑا کو 26جون تک حفاظتی ضمانت دے دی