ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مودی اپنی گرتی ساکھ بچانے کیلئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے، مودی سے اب بھارتی عوام سوالات کرنے لگے ہیں، جن کے جواب دینا مودی کے بس کی بات نہیں، اور اب وہ آئندہ الیکشن میں اپنی شکست دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم اس وقت اپنے ہی عوام کے تند و تیز سوالات سے منہ چھپا رہے ہین، مودی اپنی گرتی ساکھ بچانے کیلئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے۔
