خال، منصور آباد کے مقام پر کار اور ایمبولینس میں تصادم، 2افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیر کے علاقے خال میں منصور آباد کے مقام پر کار اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس تصادم میں زخمی ہونے والے دو افراد کو ار ایچ سی خال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں جو کچھ کیا ایران میں بھی وہی کریں گے ،اسرائیلی فوج کی دھمکی