ویب ڈیسک: چارسدہ میں تھریشر کی زد میں آکر بچہ جاں بحق ہو گیا ۔
وقعہ تنگی میاں سید گھڑے میں پیش آیا جہاں 8سالہ بچہ سنان ولد جلال جان گندم کے تھریشر کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا ۔
مقامی افراد بچہ گندم لینے تھریشر کے قریب گیا تھاکہ تھریشر کے پھٹے نے بچے کو اپنی طرف کھینچ لیا۔
بچہ تھریشر میں پھنس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا نعش تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال تنگی منتقل کر دی گئی۔
