پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ویب ڈیسک: عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی آئندہ 15 روز کے لیے آنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے 5 پیسے اور 7 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل نے ایران کی شہری آبادی کو نشانے پر رکھ دیا، متعدد زخمی