سعودی ولی عہد کا پاک بھارت

سعودی ولی عہد کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنگ بندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی آئی ہوگی۔
پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے گی۔
خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ایران میں جوہری اہداف پر حملے کے بعد بی 2 بمبار واپس امریکہ پہنچ گئے