ویب ڈیسک: پاک فوج کے فتح 1اور 2 میزائل سسٹم سے پٹھانکوٹ ٹارگٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 10 مئی کا دن بھارتی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، اس دن پاکستان کی جانب سے باقی ہتھیاروں کے علاوہ فتح ون اور ٹو سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر کامیاب میزائل حملے کیے گئے۔
پاک فوج کے فتح ون اور ٹو میزائل سسٹم نے بھارت کی اہم تنصیبات کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے۔ فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم نے کامیابی سے دشمن کی اہم تنصیبات کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
