سوات میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

سوات میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
سوات کے علاقے قمبر تحصیل بابوزئی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، اس واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ جاں بحق شخص کی شناخت اورنگزیب ولد فضل آمین سکنہ مت خیل، قمبر، بابوزئی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں افغانستان سے مارٹر گولہ آ گرا، ایک شخص جاں بحق