ishrat Cinema

پشاور کے سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں آنیوالے علاقوں کی وجوہات

پشاور:سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں آنیوالے 9 مختلف علاقوں مجموعی طور پر کرونا کے  1664 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15 دنوں میں ان علاقوں میں 254 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان علاقوں کے مجموعی طور پر 7044 گھروں کے 48030 مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے، یونین کونسل یونی ورسٹی ٹاون کے علاقہ  دانش آباد میں  مجموعی طور پر کرونا کے 100 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،

گزشتہ 15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 39 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 12 جون کو رپورٹ ہوا تھا، 15 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے، اس علاقہ میں 210 گھروں کے 1680 مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ، یونین کونسل یونیورسٹی  کے علاقہ  چنار روڈ  میں  مجموعی طور پر کرونا کے 448  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،

15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 29  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 12 جون کو رپورٹ ہوا تھا ،15 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ، اس علاقہ میں 210 گھروں کے 1680 مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ، یونین کونسل محال تیرائی   کے علاقہ  اشرفیہ روڈ میں  مجموعی طور پر کرونا کے 96   کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،

15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 15  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 12 جون کو رپورٹ ہوا تھا، 15 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ، اس علاقہ میں 60  گھروں کے 420  مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی

یونین کونسل حیات آباد کے علاقہ  سیکٹر ای 2 فیز 1 میں  مجموعی طور پر کرونا کے 222   کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 12کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 13  جون کو رپورٹ ہوا تھا، 15 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ، اس علاقہ میں 591   گھروں کے 2700 مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ،

یونین کونسل آسیہ کے علاقہ آسیہ 1،2 اور 3 میں  مجموعی طور پر کرونا کے 219   کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 52کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 13  جون کو رپورٹ ہوا تھا، 16 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ،اس علاقہ میں 3486  گھروں کے 1920مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ،

یونین کونسل محال تئرائی 2 کے علاقہ شنواری ٹاون میں  مجموعی طور پر کرونا کے 44   کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، گزشتہ 15 دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 9  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 12  جون کو رپورٹ ہوا تھا،

16 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے، اس علاقہ میں 412   گھروں کے 2100مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ، یونین کونسل حیات آباد 1 کے علاقہ سیکٹر ایف 3 فیز 6 میں  مجموعی طور پر کرونا کے 292 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،گزشتہ 15  دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 13 جون کو رپورٹ ہوا تھا،

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ

16 جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ،اس علاقہ میں 196 گھروں کے 1280مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ، گل بہار نمبر 4 میں  مجموعی طور پر کرونا کے 113 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15  دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 32کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 14    جون کو رپورٹ ہوا تھا، 17  جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ، اس علاقہ میں 1123 گھروں کے 8900مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ،

مضاتی علاقہ کوہی حسن خیل میں  مجموعی طور پر کرونا کے 130  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15  دنوں میں اس علاقے میں کرونا کے 55کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس علاقہ میں  کرونا کا آخری کیس 14    جون کو رپورٹ ہوا تھا، 17  جون سے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ، اس علاقہ میں 891 گھروں کے 11300مکین سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں ہے ۔