وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ

وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی گھر آمد

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی گھر آمد، شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی گھر آمد کے موقع پر شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات ہوئی، اس دوران وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے معرکہ حق کے دوران سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔

مزید پڑھیں:  امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 31 شہید، 200 سے زیادہ زخمی