مانسہرہ میں دیوار گرنے سے

مانسہرہ میں دیوار گرنے سے 7سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں دیوار گرنے سے 7سالہ بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ مانسہرہ کے علاقہ چورا بفہ میرا میں پیش آیا جہاں تیز آندھی کے نتیجے میں مکان کی دیوار گر گئی ۔
دیوار گرنے سے 7سالہ بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عثمان ولد انور خان کے نام سے ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی حکومت نے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں،احسن اقبال