مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک

مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے جنگلی حیات بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ تقریباً 10کلومیٹر تک پہاڑی سلسلے میں پھیلی ہوئی ہے اور آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بچھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایران نے اپنے شہریوں سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرنے کی اپیل کردی