نرہنڈ خوڑ کے مقام پر گاڑیاں

دیربالا، نرہنڈ خوڑ کے مقام پر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں نرہنڈ خوڑ کے مقام پر گاڑیاں ٹکرا گئیں، جس کے بعد ایک گاڑی بے قابو ہو کر دریائے پنچکوڑہ میں بہہ گئی۔
ذرائع کے مطابق اس بہہ جانے والی اڑی میں تین افراد سوار تھے، جبکہ دوسری گاڑی پانچ افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری علان معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ کا حکومت سے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ ، چیف سیکرٹری کوخط ارسال