ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی17 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو فنڈز کے اجراء کا مراسلہ جاری کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی17 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو فنڈز جاری کر دیا گیا.
ذرائع کا کہنا ہےکہ محکمہ خزانہ نے 34 کروڑ روپے اضافی فنڈز کے اجراء سے متعلق مراسلہ جاری کردیا ہے، محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے فنڈز میںسب سے زیادہ 3 کروڑ 70 لاکھ روپے ٹی ایم اے کرک کو جاری کئے گئے ہیں.
