ڈیسک: پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان آج ایک بار پھر پھر رابطہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی ایم اوز کے درمیان پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر بات چیت کی جائے گی۔
جمعرات کو ڈی جی ایم اوز کے درمیان گفتگو میں جنگ بندی میں اتوار تک توسیع پر اتفاق ہوا تھا۔
دونوں ممالک کے درمیان ڈی جی ایم اوز کے مذاکرات کے کئی رانڈز ہوچکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان اج ایک مرتبہ رابطہ ہوگا اور سیز فائر میں توسیع کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
