download 36 1

عید الاضحی سے پہلے اور بعد میں کئی دن تک راولپنڈی اور اسلام آباد کو سیل رکھا جانے پر غور

اسلام آباد: ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق عید قربان سے پہلے اور بعد میں کئی دن تک راولپنڈی اور اسلام آباد کو سیل رکھا جانے پر غور، عید پر دونوں شہروں میں مویشی منڈی نہ لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے،عید الفطر پر لوگوں کا ملنا جلنا تباہی کا باعث بن سکتا ہے،شہریوں کی نقل و حرکت نہ روکی گئی تو پہلے سے بڑی تباہی آئے گی۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون