موٹر کار ڈرائیور کی نعش مل گئی

دیر : دریائے پنجکوڑہ میں لاپتہ ہونیوالے موٹر کار ڈرائیور کی نعش مل گئی

ویب ڈیسک: دیر میں دریائے پنجکوڑہ میں لاپتہ ہونے والے موٹر کار کے ڈرائیور کی نعش مل گئی ۔
ملنے والی نعش کی شناخت ہدایت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جوکہ آٹھویں جماعت کا طالب علم اور گاڑی میں گھر سے اکیلا نکلا تھا کہ جوغا بنج کے مقام پر حادثے کا شکار ہوکر گئی سمیت دریا میں جا گرا ۔
ریسکیو ٹیموں نے نعش ملنے کے بعد گزشتہ 10گھنٹوں سے جاری طویل ریسکیو آپریشن ختم کردیا ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں پولیس اہلکار کی ذبح شدہ نعش برآمد