45سالہ شخص کو قتل

مردان میں سابقہ دشنی کی بناء پر 45سالہ شخص کو قتل

ویب ڈیسک: مردان میں سابقہ دشنی کی بناء پر فائرنگ کرکے 45سالہ شخص کو قتل کردیا گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مردان کے تھانہ گڑھی کپور کی حدود میں پیش آیا جہاں سابقہ دشمنی کی بناء پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45سالہ جمیل خان کے نام سے ہوئی ۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکے سے 15 افراد ہلاک