Prof.

پشتو شاعر ادیب اور ڈرامہ نگار ہمایون ہمدرد انتقال کر گئے

پشاور: پشتو شاعر،ادیب اور ڈرامہ نگار پروفیسر ہمایون ہمدرد انتقال کرگئے،ہمایون ہمدرد ایک عرصہ سے برین ہیمرج کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 6 بجے خیشکی ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :وزرا کی مراعات میں اضافے کا بل منظور