78

لنڈی کوتل بازار میں ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیوروں کا غیر قانونی پارکنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لنڈی کوتل:مظاہرے میں ڈرائیوروں کی کثیر تعداد میں شرکت، مظاہرین نے کہا کہ باڑہ میں غیر قانونی پارکنگ ختم کیا جائے، پارکنگ کے نام پر ٹرانسپورٹرز سے غیر قانونی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، حکومتی ٹیکس ادا کرنے کے باوجود غیر قانونی ٹیکس وصول کرنا ہے انصافی ہے،

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

ٹرانسپورٹرز کو بے جا تنگ کرنے سے تجارت بری طرح متاثر ہوا ہے، ٹرانسپورٹرز سے غیر قانونی ٹیکس وصولی بند کیا جائے،مطالبات نہ مانے گئے تو افغانستان کو سپلائی بند کردینگے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی