555567544cd91

چارسدہ سردریاب کے مقام پر پولیس کی فائرنگ – دو بچے زخمی

چارسدہ : چارسدہ سردریاب کے مقام پر پولیس کی فائرنگ سے دو بچے زخمی، پولیس نے نامعلوم گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا ، جو کہ بھاگنے میں کامیاب ہوا، عینی شاہدین کے مطابق آگرہ روڈ کے قریب ملزمان نے گاڑی سے اتر کر بھاگنے لگے، نا روکنے پر پولیس نے اندھادھند فائرنگ کردی، فائرنگ کے زد میں دو بچے آگئے ہیں ، زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج