ویب ڈیسک: 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، وفاقی حکومت کی جانب سے یہ دن عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال نوٹیفیکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
