پشاور میں سورج سوا نیزے پر

پشاور میں سورج سوا نیزے پر، پارہ 43 ڈگری پر پہنچنے سے شہریوں کے اوسان خطا

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح پشاور میں سورج سوا نیزے پر آ گیا، پارہ 43 ڈگری پر پہنچنے سے شہریوں کے اوسان خطا ہو گئے، ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے لوگوں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پشاور میں شدید گرمی نے شہریوں کے اوسان خطا کر دئیے ہیں گزشتہ روز پشاور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت 47 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی یہ لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی، پارہ 43 ڈگری پر پہنچنے سے شہریوں کے اوسان خطا ہو گئے، یاد رہے چند روز سے گرمی کی شدت معمول سے پانچ سے سات سینٹی گریڈ زائد ریکارڈ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔
شدید گرمی کی وجہ سے شہری علاقوں میں شدید گرمی اور بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو گھروں تک محدود کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ ملک بھر کی طرح پشاور میں سورج سوا نیزے پر آ گیا، پارہ 43 ڈگری پر پہنچنے سے شہریوں کے اوسان خطا ہو گئے، ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے لوگوں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں:  بجٹ میں کوئی کنفیوثن نہیں، گنڈاپور بانی سے مشاورت کر چکے ہیں، بیرسٹر گوہر