طورمنگ میں کار کھائی میں جاگری

طورمنگ میں کار کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

ویب ڈیسک: خال کے علاقے طورمنگ میں کار کھائی میں جاگری، جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری علاج معالجہ کیلئے آر ایچ سی خال منتقل کر دیا گیا، جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  ایران پر امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، پاکستان