ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میں جیت مبارک پاکستان کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
سکول کے بچوں نے جیت مبارک پاکستان کے عنوان سے پروگرام میں شرکت کی اور پاک فوج، ننھے شہید ارتضیٰ عباس کو حراج عقیدت پیش کیا گیا، تقریب میں تقاریر ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے گئے.
