برطانوی سرجن نے غزہ میں انسانیت

برطانوی سرجن نے غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے اپیل کر دی

ویب ڈیسک: برطانوی سرجن نے غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے اپیل کر دی ، غزہ کے ایک یسپتال میں خدمات انجام دینے والی برطانوی سرجن کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے علاج کیلئے اداویات ہیں نہ کچھ کھانے کیلئے موجود ہے، ہم ان بچوں کو کھو رہے ہیں جنہیں بچایا جا سکتا ہے۔
برطانوی سرجن ڈاکٹر وکٹوریہ جو اس وقت غزہ کے علاقے خان یونس کے ناصر ہسپتال میں خدمات انجام دے رہی ہیں، نے بتایا ہے کہ غزہ میں طبی امداد کی شدید کمی کے باعث بچے قابل علاج بیماریوں سے مر رہے ہیں۔
انہوں نے برطانوی بتایا کہ ہم دائیں، بائیں، ہر طرف بچوں کو کھو رہے ہیں، یہ وہ اموات ہیں جن سے بچا جا سکتا تھا، اس موقع پر برطانوی سرجن نے غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے اپیل کر دی۔

مزید پڑھیں:  ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے