ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں حوالدار الیاس کے گھر کے مین گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے، جس میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
گزشتہ شب تحصیل سلارزئی کے علاقے کوہی سر میں حوالدار الیاس کے گھر کے مین گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے میں گیٹ او گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
