تربیلہ جھیل کنارے نامعلوم شخص

ہری پور: تربیلہ جھیل کنارے نامعلوم شخص کی نعش برامد

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں تربیلہ جھیل کنارے نامعلوم شخص کی نعش برامد کی گئی ہے، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے نعش کو مقامی افراد کی مدد سے جھیل سے نکالا، اور مزید قانونی کاروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ تربیلہ جھیل کنارے نامعلوم شخص کی نعش برامد کر کے پولیس نے اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: خیبرپختونخوا ڈاکٹر کونسل کا ہیلتھ سیکرٹریٹ میں مطالبات کے حوالے سے جرگہ