ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ اباد میں سول سوسائئٹی کے زیر اہتمام پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلے ریلی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی فوارہ چوک سے بلوچ سنٹر تک ریلی نکالی گئی ، شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اوٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں نعرہ درج تھے۔
مقررین نے کہا کہ عوام فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے انڈیا میں گھنس کر انہیں مارا۔
