ویب ڈیسک: پشاورشہر اور گردونواح میں شدید آندھی و طوفان سے گرد و غبار، ان ہواوں کی وجہ سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، وہیں اس شدید آندھی و طوفان سے شہری خوفزدہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق پشاورشہر اور گردونواح میں شدید آندھی اور طوفان کی وجہ سے ٹریفک نظام درہم برہم ہکو گیا، جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔
