آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ

معرکہ حق میں شاندار فتح ، آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا

ویب ڈیسک: معرکہ حق میں پاک فوج کی شاندار فتح پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز کردیاگیا ۔
دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے آئی ایس پی آر کے نغمے میں آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی کی گئی ہے ۔
، دشمن یہ یاد رکھے، ہر لمحہ تیار ہم صرف نعرہ نہیں عزم ہے ، نغمے کا مرکزی پیغام حب الوطنی اور اتحاد ہے ، نغمہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:  کسی وقت بھی اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا