صدر مملکت لاہور

صدر مملکت آصف زرد اری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرد اری تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت آصف زرداری کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
صدر آصف زرداری آج لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے، صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت نہایت خطرناک ہے،سینیٹر ایمل ولی