فائرنگ سے نوجوان قتل

بالا کوٹ میں رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ سے نوجوان قتل

ویب ڈیسک: بالا کوٹ میں رشتہ کے تنازعے پرفائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیاگیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ بالا کوٹ کی حدود سنگڑ میں پیش آیا جہاں ملزم سلیم نے فائرنگ کرکے گل شہزاد نامی نوجوان کو قتل کردیا ۔
بیٹے کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ ، بھائی اور ماں زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم کی بہن نے ایک سال قبل مقتول سے شادی کی تھی ۔

مزید پڑھیں:  ایران سے تعلق رکھنے والی کراٹے کھلاڑی اسرائیلی حملوں میں جاں بحق