ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے محلہ ریلوے سٹیشن میں دستی بم پھٹنے سے نوجوان لڑکی سمیت دوافراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید زخمی لطیف اللہ کو تشویشناک حالت میں بنوں ریفر کردیا گیا ہے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔