شاکس جمرود میں بھائی کی فائرنگ

شاکس جمرود میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق، والد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے شاکس جمرود میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق جبکہ والد زخمی ہو گیا ، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ضلع صوابی سے ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول اور زخمی جمرود شاہ کس میں رہائش پذیر تھے، بھائی نے شاکس میں رہائش پزیر بھائی اور والد پر فائرنگ کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے، عراق