بلوچستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ

بلوچستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے باعث ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کلی محمد حسنی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  حیات آباد میں امن وامان بارے درخواست پر سماعت ملتوی، فریقین سے جواب طلب